بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" كے كينيا میں موجود نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ریڈيو رحماء كے عہديداروں كی دعوت پر اس ايرانی قاری نے اسٹوڈيو میں حاضر ہو كر سورہ انسان كی چند آيات اور سورہ قدر، تين اور كوثر كی تلاوت كی۔
ریڈيو رحماء مومباسا كا واحد اسلامی ریڈيو ہے جو اس شہر كے مسلمانوں كے لئے ڈے اينڈ نائٹ مختلف مذہبی پروگرام نشر كرتا ہے۔
463201