بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے لاہور میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اسلامی انقلاب كے بانی امام خمينی(رح) كےتوسط سے قد س كے عالمی دن كا نام ركھنے كے تيسویں سال كی مناسبت سے لاہور میں ايرانی كلچرل سنٹر نے ۱۴ ستمبر بروز سوموار كو ايك پروگرام منعقد كيا ہے۔
اسی مناسبت سے اس كلچرل سنٹر میں غزہ میں اسرائيلی مظالم اور سرزمين فلسطين سے مربوط تصويروں اور پوسٹرز كی نمائش لگائی گئی ہے۔
اس پروگرام میں لاہور میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "عباس فاموری" نے روز قدس اور دنيائے اسلام میں اس كی اہميت پر تقرير كی ہے۔
465117