بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے infomaroc كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملك محمد ششم نامی حفظ قرآن كريم كے مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے ۹ افراد كا اعلان ہوا ہے ان افراد كے اعلان كی تقريب میں رباط كی علماء كونسل كے اراكين، دينی اداروں كے نمائندگان اور كئی وزراء نے شركت كی ہے۔
ملك محمد ششم نامی چوتھے حفظ اور ترتيل قرآن كريم كے مقابلے ۵ ستمبر كو منعقد ہوئے تھے جن میں ۲۰۴ افراد نے شركت كی تھی۔
465355