احسان اوغلو اور اسلامی ممالك كے سربراہوں كی مشتركہ نشست

IQNA

احسان اوغلو اور اسلامی ممالك كے سربراہوں كی مشتركہ نشست

14:48 - September 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1829188
فن وثقافت گروپ: احسان اوغلو اور oic كے ركن ممالك كے سربراہوں كی مشتركہ نشست ۲۵ ستمبر بروز جمعہ كو نيويارك میں منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ تركی نے oic كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نشست میں oic كے ركن ممالك كے مشتركہ مسائل پر بحث و گفتگو كی جائےگی۔
اس كے علاوہ اس نشست میں oic كی تاسيس كی چاليسيوں سالگرہ كی مناسبت سے جشن بھی منايا جائے گا۔
468186

نظرات بینندگان
captcha