بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے lpghaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دوزجہ كے مفتيوں كی كونسل كی كوششوں اور "ساكاريا" يونيورسٹی كے الہيات كالج كےتعاون سے یہ نشست منعقد ہو رہی ہے جس میں "حسن شن" كی معنويت سےلبريز زندگی اور تركی معاشرے میں خدمات پر ان كو خراج عقيدت پيش كيا جائے گا۔
اس كے علاوہ قرآن كريم كی مختلف قرائتوں، حروف سبعہ اور كيسے حفظ قرآن كيا جائے كے موضوع پر گول ميزكانفرنسیں بھی منعقد ہوں گی۔
469354