بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی ٹی وی "TRT" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عدالتی حكام نے كہا ہے كہ مسلمانوں كی اہانت كرنے كی وجہ سے ہالينڈ آزادی پارٹی كے قائد كو عدالت میں پيش ہونے كا حكم ديا گيا ہے۔
اس اسلام مخالف ركن كی عدالت میں پيشی ہالينڈ كے علاقائی انتخابات كے دوران ہے لہذا ويلڈرز اس سال اليكشن اجتماعات میں شركت نہیں كر سكتے۔
ہالينڈ كی حزب آزادی كے قائد كے وكيل نے اس كو بيان كی آزادی كے خلاف جدوجہد قرار ديا ہے اور اپنے موكل سے ان الزامات كو اٹھانے كا مطالبہ كيا ہے ليكن عدالتی حكام نے توجہ نہ ديتے ہوئے ويلڈرز سے كہا ہے كہ وہ مقررہ وقت پر عدالت میں پيش ہو كر اپنے اوپر عائد الزامات كا جواب دے۔
469582