كينیڈا میں "دين اسلام اور عورت" كے موضوع پر سيمينار

IQNA

كينیڈا میں "دين اسلام اور عورت" كے موضوع پر سيمينار

13:33 - September 28, 2009
خبر کا کوڈ: 1830978
بين الاقوامی گروپ: كينیڈا كے شہر "بروسرڈ" كی لائبريری كی كوششوں سے ۳۰ ستمبر كو "دين اسلام اور عورت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Brossardeclair" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں دانشوروں كی ملاقاتیں ہوں گی اور اس كا مقصد اسلامی معاشروں میں عورت كے كردار كا جائزہ لينا اور دين اسلام كی نگاہ میں مسلمان عورتوں كے مقام ومنزلت پر بحث وگفتگو كرنا ہے۔
كينیڈا میں مقيم مسلمان سوشلسٹ "جمال الدين طلداوی" اس سيمينار میں طول تاريخ میں مسلمان اور عرب خواتين كی كيفيت، قرآنی آيات اور احاديث نبوی میں عورت كا مقام اور اسلامی تعليمات كے سائے میں عورتوں كی ترقی جيسے موضوعات پر تقارير كریں گے۔
470747

نظرات بینندگان
captcha