بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كی سركاری خبررساں ايجنسی "كونا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت میں موجود اسلامی آرٹس كے مركز نے كہا ہے كہ اس نمائش میں مختلف زبانوں كے اسلامی آرٹ كے فن پارے اور قديمی اسلامی كتب كے خطی نسخے ركھے جائیں گے۔
اس مركز نےكہا ہے كہ اس نمائش كےساتھ ساتھ، تقارير، سيمينارز، محفل مشاعرہ كے علاوہ مختلف قسم كے ثقافتی اورآرٹ كےپروگرام منعقد كیے جائیں گے جن میں كويت كی دينی اور ثقافتی شخصيات شركت كریں گی۔
471438