بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں بين الاقوامی وكلاء، شعبہ بين الاقوامی حقوق كے اساتذہ اور مسلمان علماء شركت كریں گے۔
علاوہ ازیں اس سيمينار میں اسرائيل كے جنگی جرائم كے بارے میں عالمی برادری اور بين الاقوامی اداروں كی خاموشی كومد نظر ركھتے ہوئے آئندہ كی عدالتی سزاؤں كے بارے میں بحث و گفتگو كی جائے گی۔
471993