مراكش میں "بين الاقوامی عدالتی سزائیں" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

مراكش میں "بين الاقوامی عدالتی سزائیں" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

12:58 - October 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1832152
بين الاقوامی گروپ: مراكش كے شہر "رباط" كی "محمد پنجم" يونيورسٹی میں ۳ اكتوبر بروز ہفتہ كو فلسطين كے حوالے سے "بين الاقوامی عدالتی سزائیں" كے موضوع پر سيمينار منعقد ہورہا ہے جس میں آيسسكو كے نمائندے شركت كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں بين الاقوامی وكلاء، شعبہ بين الاقوامی حقوق كے اساتذہ اور مسلمان علماء شركت كریں گے۔
علاوہ ازیں اس سيمينار میں اسرائيل كے جنگی جرائم كے بارے میں عالمی برادری اور بين الاقوامی اداروں كی خاموشی كومد نظر ركھتے ہوئے آئندہ كی عدالتی سزاؤں كے بارے میں بحث و گفتگو كی جائے گی۔
471993

نظرات بینندگان
captcha