بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "العرب آن لائن" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كی اختتامی تقريب ليبيا كے دارالحكومت طرابلس میں واقع ثقافتی كمپليكس كے "ذات العماد" نامی كانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ ان مقابلوں كا اہتمام ليبيا كے ادارہ اوقاف وامور زكوۃ نے كيا تھا اور حفظ و تجويد قرآن كے ان مقابلوں میں مختلف اسلامی اور عرب ممالك كے نمائندگان نے شركت كی۔
472674