زاہدان میں قرآن انسٹیٹيوٹ "ياسين" میں حفظ قرآن كورس كا آغاز

IQNA

زاہدان میں قرآن انسٹیٹيوٹ "ياسين" میں حفظ قرآن كورس كا آغاز

13:15 - October 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1833270
قرآنی سرگرمياں گروپ: گزشتہ روز زاہدان میں ياسين نامی قرآن انسٹیٹيوٹ میں حفظ قرآن كورس كا آغاز ہوا ہے۔
قرآنی انسٹیٹيوٹ ياسين كے مدير تقی حيدر نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ زاہدان میں حفظ قرآن كورس كا آغاز گزشتہ روز مسجد "المہدی" میں ہوا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس كورس میں مدرسہ شہيد مطہری كے اساتذہ تدريس كر رہے ہیں اور اس كورس میں حفظ قرآن كے علاوہ آيات قرآن كے معانی اور مفاہيم بھی بيان كیے جائیں گے۔
انہوں نے كہاكہ حفظ قرآن كورس كا مقصد حفظ قرآن كی ثقافت كے فروغ اور قرآن كے معانی ومفاہيم سے آشنائی ہے۔
473166

نظرات بینندگان
captcha