متحدہ عرب امارات میں انٹرنيشنل اسلامی موسيقی سنٹر كا قيام

IQNA

متحدہ عرب امارات میں انٹرنيشنل اسلامی موسيقی سنٹر كا قيام

13:14 - October 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1833276
بين الاقوامی گروپ: متحدہ عرب امارات كے شہر "العين" میں انٹرنيشنل اسلامی موسيقی سنٹر قائم كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے متحدہ عرب امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انجمن ثقافت وميراث اسلامی كے سربراہ سلطان بن "طحنون آل نھيان" نے گزشتہ روز ابوظہبی میں ايك نشست میں اعلان كيا ہے كہ اس سنٹر كا آئندہ دو سال تك باقاعدہ طور پر افتتاح ہو جائے گا۔
انہوں نے مزيد كہا كہ بہت عرصے سے اس بات كی ضرورت محسوس كی جا رہی تھی كہ قومی اور بين الاقوامی سطح پر اسلامی موسيقی كو متعارف كرايا جائے۔
473299

نظرات بینندگان
captcha