تركی میں "حج اور مناسك حج" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

تركی میں "حج اور مناسك حج" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

13:21 - October 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1833298
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز تركی كے صوبہ "مرسن" كے شہر "تارسوس" میں حج اور مناسك حج كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے (medya 73) كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد حجاج كرام كو مناسك حج سے آشنا كرنا ہے اس سيمينار میں شركاء كو مناسك حج كی ویڈيو بھی دكھائی گئی۔
اس سيمينار میں چند علماء اور امور حج كے ماہرين نے مناسك حج كے موضوع پر تقارير بھی كیں۔
473633
نظرات بینندگان
captcha