جرمنی میں "اسلام اور مسيحيت" كے درميان مكالمے كی نشست كا انعقاد

IQNA

جرمنی میں "اسلام اور مسيحيت" كے درميان مكالمے كی نشست كا انعقاد

13:44 - October 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1833781
بين الاقوامی گروپ: ۳ اكتوبر ۲۰۰۹ء كو جرمنی كے شہر "لونن" میں اسلام اور مسيحيت كے درميان گفتگو كے لئے ايك نشست منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے روزنامہ "مليت" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ نشست مختلف اديان كے درميان مكالمے كی ثقافت كے فروغ كی ايك كڑی تھی اور اس نشست میں مسلمان اور مسيحی دانشوروں نے شركت كی۔
اس نشست كے اختتام پر اس نشست كے شركاء شہر لونن كے كليسا اور مسجد میں گئے جہان پر عيسائيوں اور مسلمانوں نے ان كا خير مقدم كيا۔
473762

نظرات بینندگان
captcha