بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "BarcelonaReporter" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش كے انعقاد كا مقصد اسلامی ثقافت اور تاريخ اسلام سے زيادہ سے زيادہ آگاہی ہے۔
اس نمائش میں اسلام كی ۱۴۰۰ سالہ تاريخ سے متعلق اسلامی آرٹ كے آثار ركھے جائیں گے۔
ياد رہے كہ انہیں آثاركی ايك نمائش اس سے پہلے اسپين كے شہر میڈرڈ میں بھی منعقد ہو چكی ہے۔
473606