بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كورس شہر بيشكك كی جامع مسجد میں واقع مسلم جوانوں كی انٹرنيشنل انجمن (WAMY) میں منعقد ہو گا۔
اس كورس كا دورانیہ ايك سال ہو گا اور اس كورس كے اختتام پر شركت كرنے والی كامياب خواتين كو سند بھی دی جائے گی۔
ياد رہے كہ كورس میں شركت كے لئے عمر كی كوئی قيد نہیں ہے ہر عمر كی خواتين اس كورس میں شركت كر سكتی ہیں۔
474428