برونائی میں قرائت قرآن كے فائنل راؤنڈ كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

برونائی میں قرائت قرآن كے فائنل راؤنڈ كے مقابلوں كا انعقاد

14:52 - October 06, 2009
خبر کا کوڈ: 1834373
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز برونائی كے علاقہ "موارا" میں قرائت قرآن كے ۲۵ویں مقابلے منعقد ہوئے یہ مقابلے برونائی كے طلباء اور طالبات سے مخصوص تھے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "BruDirect" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے گزشتہ روز باراكاس ہائی اسكول میں منعقد ہوئے۔
ياد رہے كہ لڑكوں اور لڑكيوں كے قرائت قرآن كے ان فائنل راؤنڈ كے مقابلوں میں ابتدائی راؤنڈ میں منتخب لڑكوں اور لڑكيوں نے شركت كی اور ان مقابلوں كے اختتام پر ممتاز افراد میں انعامات تقسيم كیے گئے۔
ياد رہے كہ برونائی میں طلباء وطالبات كے یہ قرآنی مقابلے ہر سال منعقد ہوتے ہیں۔
474835

نظرات بینندگان
captcha