سعودی عرب میں ۳۱ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا آغاز

IQNA

سعودی عرب میں ۳۱ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا آغاز

14:51 - October 06, 2009
خبر کا کوڈ: 1834377
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز سعودی عرب كے شہر مكہ مكرمہ میں حفظ، قرائت اور تفسير قرآن كے ۳۱ویں بين الاقوامی مقابلوں كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Saudi Gazette" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان پانچ روزہ قرآنی مقابلوں كا اہتمام سعودی عرب كی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے كيا ہے كہ یہ مقابلے سعودی عرب كے بادشاہ "ملك عبداللہ كی سرپرستی میں منعقد ہو رہے ہیں اور ان مقابلوں میں ۱۱۵ ممالك سے ۱۷۴ نمائندوں نے شركت كی ہے۔
474326
نظرات بینندگان
captcha