بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Saudi Gazette" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان پانچ روزہ قرآنی مقابلوں كا اہتمام سعودی عرب كی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے كيا ہے كہ یہ مقابلے سعودی عرب كے بادشاہ "ملك عبداللہ كی سرپرستی میں منعقد ہو رہے ہیں اور ان مقابلوں میں ۱۱۵ ممالك سے ۱۷۴ نمائندوں نے شركت كی ہے۔
474326