جمہوریہ تاجكستان میں علوم قرآن كی تعليم كے كورس كا آغاز

IQNA

جمہوریہ تاجكستان میں علوم قرآن كی تعليم كے كورس كا آغاز

14:34 - October 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1834845
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۳۰ ستمبر ۲۰۰۹ء كو جمہوریہ تاجكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سےشہر دوشنبہ میں علوم قرآن كی تعليم كے لئے ايك كورس كا آغاز ہوا ہے جو موسم خزاں كے اختتام تك جاری رہے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق
اس كورس میں "تاريخ قرآن"، تفسير، قرائت، تجويد، ترتيل، اعجاز قرآن اور احكام قرآن كی تعليم دی جائے گی۔
475413

نظرات بینندگان
captcha