IQNA

14:41 - October 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1834849
بين الاقوامی گروپ: امريكہ كے دارالحكومت واشنگٹن میں رواں ماہ كے آخر میں ''اسلامی اعتدال پسندی'' كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو گا جس مين مصر كے مفتی ''علی جمعہ'' بھی شركت كریں گے۔
بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے مصر كے روزنامہ ''الدستور'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ امريكہ كے ''صلح'' نامی سنٹرنے اعلان كيا ہے كہ یہ سيمينار اكتوبر۲۰۰۹ء كے آواخر میں واشنگٹن كی ايك يونيورسٹی میں منعقد ہو گا جس میں مصر كے مفتی علی جمعہ''اسلامی اعتدال كو در پيش چيلنجز اور ركاوٹیں'' كے موضوع پر خطاب كریں گے۔
ياد رہے كہ ۲۰۰۳ء كو علی جمعہ مصر كے مفتی منتخب ہوئے وہ اب تك اديان كے درميان مكالمے كے موضوع پر بہت سی كانفرنسوں میں شركت كر چكے ہیں انھوں نے انسانی حقوق اور شدت پسندی پر بہت سی كتابیں بھی لكھی ہیں
474557

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: