اہواز میں قرآن انسٹیٹيوٹ "اہلبيت(ع)" كا افتتاح

IQNA

اہواز میں قرآن انسٹیٹيوٹ "اہلبيت(ع)" كا افتتاح

14:16 - October 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1835068
قرآنی سرگرمياں گروپ: اہواز میں "اہل بيت" نامی قرآنی انسٹیٹيوٹ كا افتتاح ہوا ہے اور اس انسٹیٹيوٹ میں كلاسوں كا آغاز رواں ماہ كے آخر تك ہو جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی انسٹیٹيوٹ میں كلاسوں كا آغاز رواں ماہ كی ۲۱ تاريخ كو ہو گا اور یہ كلاسیں قرآنی ثقافت، قرآنی كہاوتیں اور قرآنی كھيلوں كے موضوع پر ہوں گی۔
ياد رہے كہ یہ كلاسیں صبح ۹ بجے شروع ہوں گی اور دن دو بجے تك جاری رہیں گی۔
475586

نظرات بینندگان
captcha