"قدس ابد تك عربوں كی ملكيت رہے گا" كے موضوع پرامان میں ايك نشست كا انعقاد

IQNA

"قدس ابد تك عربوں كی ملكيت رہے گا" كے موضوع پرامان میں ايك نشست كا انعقاد

14:15 - October 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1835079
ثقافت و آرٹ گروپ: ۱۰ اكتوبر ۲۰۰۹ء كو اردن كے دارالحكومت 'امان" میں "قدس ابد تك عرب دنيا سے متعلق رہے گا" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو گی۔ اس نشست كا اہتمام اردن كی انجمن بيت المقدس كر رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے اردن كے روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست میں بڑی تعداد میں اردنی شہری شركت كریں گے۔
ياد رہے كہ اس نشست میں قدس اور مسجد الاقصی كے موضوع پر تقارير كی جائیں گی۔
475583
نظرات بینندگان
captcha