بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "نسيج" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے ۵ اكتوبر ۲۰۰۹ء كو شروع ہوئے تھے اور ان مقابلوں میں دنيا كے ۱۱۵ ممالك سے ۱۷۴ افراد نے شركت كی۔
سعودی عرب كی وزارت اوقاف كی طرف سے ان مقابلوں كی اختتامی تقريب ۱۱ اكتوبر ۲۰۰۹ء كو جدہ میں منعقد ہو گی جس میں ممتاز قراء اور حفاظ كے درميان انعامات تقسيم كیے جائیں گے۔
476499