زاہدان كے قرآن سنٹر " كوثر" میں كلاسوں كا آغاز

IQNA

زاہدان كے قرآن سنٹر " كوثر" میں كلاسوں كا آغاز

15:19 - October 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1835724
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۷ اكتوبر ۲۰۰۹ء كو حكومتی عہديداروں كے لئے زاہدان كے قرآنی سنٹر "كوثر" میں قرآنی كلاسوں كا آغاز ہوا۔
قرآن سنٹر كوثر كے مدير "نائب پور" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سيستان وبلوچستان سے گفتگو كرتے ہوئے خبر دی ہے كہ حكومتی عہديداروں كے لئے قرآن مجيد كی خصوصی كلاسوں كا آغاز گزشتہ بدھ كو زاہدان كے قرآن سنٹر "كوثر" میں ہوا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں میں ناظرہ اور قرائت قرآن كی تعليم دی جا رہی ہے۔
475656

نظرات بینندگان
captcha