بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں لبنان كی سياسی اور سماجی شخصيات نے شركت كی۔
گزشتہ روز فلسطينی شہريوں نے مسجد جامع اموی كے صحن میں قدس اور مسجد الاقصی كی حمايت میں ايك اجتماع بھی منعقد كيا۔
اس كے علاوہ شہر طرابلس میں مسجد "عيسی بن مريم"میں بھی اسی قسم كا اجتماع ہوا جس میں فلسطينيوں سے يكجہتی كا اظہار كيا گيا اور مسجد الاقصی پر صہيونی يلغار پر عرب دنيا كی خاموشی كی شديد مذمت كی گئی۔
476598