بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق رفسنجان كا جامعۃ القرآن آئندہ ہفتے ايك قرآن كانفرنس منعقد كر رہا ہے۔
جامعۃ القرآن رفسنجان كے مدير نے كہا كہ آئندہ ہفتے حافظ قرآن محمد حسين طباطبائی كی والدہ محترمہ ايك قرآنی وفد كے ہمراہ شہر رفسنجان كے دورے پر آ رہی ہیں اور وہ بھی اس كانفرنس میں شركت كریں گی۔
476223