IQNA

14:00 - October 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1836127
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كی حكومت نے مذہبی پروگراموں كے انعقاد كے جرم میں شيعہ عالم دين "علی الخليفہ" كو گرفتار كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "راصد" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سعودی عرب كے صوبہ "احسا" كے سرگرم عالم دين شيخ علی الخليفہ اور اس كے چند ساتھيوں كو سعودی حكومت نے مذہبی پروگراموں كے انعقاد اور انہیں میں شركت كے جرم میں گرفتار كيا ہے۔
ياد رہے كہ سعودی عرب میں تشيع كی گرفتاريوں میں ماہ مبارك رمضان میں كمی آئی تھی ليكن ماہ مبارك رمضان كے بعد دوبارہ سعودی عرب كے شيعوں كی گرفتاريوں كا سلسلہ شروع ہو گيا ہے۔
477205
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: