بين الاقوامی گروپ: عاشورا كے موضوع پر سيمينار منعقد كرنے والی كمیٹی كے سربراہ حجت الاسلام والمسلمين "محمد خجستہ" نے خبر دی ہے كہ یہ تين روزہ سيمينار ۲۱ اكتوبر ۲۰۰۹ء كو "منامہ" میں منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اخباری سائٹ "الوسط" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مجلس علماء شيعہ بحرين كے ركن نے كہا ہے كہ اس تين روزہ سيمينار میں بحرين كے ماتمی دستے مذہبی انجمنوں كے سربراہ شركت كریں گے۔
476729