بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Sijny" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ امام جعفرصادق علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے نيويارك میں شيعہ اثنا عشری اسلامی مركز میں عزاداری كے اس پروگرام میں اہل بيت علیھم السلام كے عاشق اور محب بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔
477652