قرآن كريم سے تمسك كرنے كے ذريعے سے ہی وحدت كا حصول ممكن ہے

IQNA

قرآن كريم سے تمسك كرنے كے ذريعے سے ہی وحدت كا حصول ممكن ہے

20:26 - October 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1837545
بين الاقوامی گروپ: قرآن كريم سے تمسك كرنے كے ذريعے سے ہی اتحاد و وحدت قائم ہو سكتی ہے اور تمام مسلمانوں كو اس الہی كتاب كے احكام اور فرامين پر عمل كرنا چاہیے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے سوڈان میں موجود نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق شہرری كے علوم حديث كالج كے مشير حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد حامد ملكوتی تبار" نے سوڈان میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر كے ثقافتی مركز میں ۱۲ اكتوبر كو "انسانی رفتاروكردار میں قرآن كريم كی تاثير" كے موضوع پر منعقد ہونے والی ايك قرآنی نشست میں كہا ہے كہ انسانی رفتاروكردار میں قرآن كريم كی تاثير كا موضوع ايك اہم موضوع ہے اور اس سوال كے جواب كے لیے رسالت سے پہلے اور بعد كے زمانوں كا ملاحظہ كرنا چاہیے۔
478246
نظرات بینندگان
captcha