لبنان میں دينی اور ثقافتی جريدے ''تازہ ہای نشر عربی" كے جديد شمارے كی اشاعت

IQNA

لبنان میں دينی اور ثقافتی جريدے ''تازہ ہای نشر عربی" كے جديد شمارے كی اشاعت

20:40 - October 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1837547
فن وثقافت گروپ: بيروت میں ايران كلچرل سنٹر نے "تازہ ہای نشر عربی" كے ۲۴ ویں شمارے كی اشاعت كی ہے جس میں دين وثقافت كے بارے میں شائع ہونے والی جديد ترين كتابوں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے میں مندرجہ ذيل كتابوں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
حضرت آيت اللہ سيد علی خامنہ ای(مدظلہ العالی) كے فتاوی پر مشتمل "فقہ روزہ" بيروت كے اسلامی ثقافت و معارف گروپ كے توسط كی تاليف كتاب" راہ ہدايت شدگان" علی زيعور كی تحرير كردہ "گفتار فلسفی و حالات روحی" عراقی محقق "ابراہيم العانی" كی تاليف "انسان در فلسفہ فارابی" لبانی مورخ "مسعود ضاطر" كی كتاب " ريشہ ہائی تاريخی مسئلہ طايفہ گرايی لبنان" وغيرہ۔
اس كے علاوہ ديگر موضوعات پر لكھی جانے والی كتابوں كا بھی اس جريدے میں تعارف كروايا گيا ہے۔
478243

نظرات بینندگان
captcha