بيروت میں "نصوص معاصرۃ" نامی سائٹ كا افتتاح

IQNA

بيروت میں "نصوص معاصرۃ" نامی سائٹ كا افتتاح

13:38 - October 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1838069
بين الاقوامی گروپ: بيروت كے ہم عصر تحقيقاتی مركز كی جانب سے عربی زبان میں "مخصوص معاصرۃ" نامی اسلامی سائٹ كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق اس تحقيقاتی سائٹ میں اسلامی اور قرآنی كتابوں كے موضوعات پر لكھے جانے والے اسلامی متون كو صارفين كے استفادہ كے لیے ركھا گيا ہے تاكہ وہ دينی اور سياسی ثقافت سے آگاہی حاصل كر سكیں۔
اس سائٹ میں "اجتہاد و التجديد"، "نصوص معاصرۃ"، " المكتبہ الصتیۃ"، "المكتبۃ المرئیۃ" جيسے آپشن موجود ہیں۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس شيعہ سائٹ پر عراق، بيروت اور قم كی كتابوں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
اس سائٹ كا ایڈريس یہ ہے۔ www.nosos.net
479110

نظرات بینندگان
captcha