عالم اسلام دو سالہ گرافك كے تيسرے پروگرام كا افتتاح

IQNA

عالم اسلام دو سالہ گرافك كے تيسرے پروگرام كا افتتاح

14:51 - October 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1839115
آرٹ گروپ: عالم اسلام كی بين الاقوامی دو سالہ گرافك كا تيسرا پروگرام ۲۵ اكتوبر كو ثقافتی اور آرٹ انسٹیٹيوٹ صبا میں افتتاح ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے عالم اسلام كے بين الاقوامی دو سالہ گرافك كے مركزی آفس كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۲۴۰ شاہكار میں ۴۵۰ شاہكار كو مقابلے كے لیے منتخب كيا گيا ہے جو دنيا كے ۳۸ ممالك كے ماہرين آرٹ كے شاہكار ہیں جن میں پوسٹر، كتاب اور علامت كی ڈيزائننگ شامل ہے۔
فلسطين پوسٹر كے شعبہ میں دنيا كے بہت سے ماہرين نے شركت كی ہے جو اس بات كی عكاسی كرتی ہے كہ دنيا كے ماہرين آرٹ كا سرزمين فلسطين سے گہرا لگاؤ ہے۔
480199

نظرات بینندگان
captcha