ماہر آرٹ "الہام پورخانی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اسلامی آرٹ فن كی ايك ايسی روش ہے جو ديندار ماہرين آرٹ كے وجود سے پيدا ہوتا ہے جو قرآنی اور اسلامی آرٹ كی ترقی كا باعث ہے۔
انہوں نے معنوی آرٹ كی تعريف كرتے ہوئے كہا كہ معنوی آرٹ روح انسان كے لیے سكون كا باعث ہے اور ہر ماہر آرٹ میں ايك قسم كی عرفانی حالت ايجاد كرتا ہے۔
پورخانی نے اسلامی آرٹ كے بارے میں كہا كہ معنوی آرٹ وہی اسلامی آرٹ ہے جو ايك متدين اور ديندار ماہر آرٹ كے وجود سے پيدا ہوتا ہے۔
479241