بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Theunity كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں تركی كے اسلامی تحقيقاتی مركز كے سربراہ "محمد آكتيف آیڈين" عالم اسلام كی غير سركاری انجمنوں كی يونين كےسيكرٹری جنرل "نجمی صادق اوغلو" عالم اسلام كے ورلڈ اسمبلی كے سيكرٹری جنرل "عبداللہ بن عبدالمحسن التركی" اور عالم اسلام كے ديگر دانشور شركت كر رہے ہیں۔ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد دينی تعليمات كی ترويج میں مطبوعات كا كردار اور دين اسلام كے بارے میں دنيا كی مطبوعات كی نگاہ كو بيان كرنا ہے۔
481393