بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس داخلہ ٹيسٹ میں ۶۰۰ سے زائد طلباء شركت كر رہے ہیں جن میں ۳۰ افراد كو قبول كيا جائے گا۔
مزار شريف شہر كے شفا قرآنی انسٹیٹيوٹ كے انچارج سيد فضل اللہ قدسی نے كہا ہے كہ اس داخلہ ٹيسٹ میں مختلف عمروں كے لڑكوں اور لڑكيوں نے شركت كی ہے۔
انٹرنيشنل المصطفی يونيورسٹی كا افغانستان میں نمائندہ اس وقت شفا علوم قرآنی انسٹیٹيوٹ ہے۔
480059