برطانیہ میں مسلمان جوانوں سے مخصوص چھٹے سيمينار مقابلے كا انعقاد

IQNA

برطانیہ میں مسلمان جوانوں سے مخصوص چھٹے سيمينار مقابلے كا انعقاد

18:43 - October 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1840155
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے دارالحكومت لندن میں ۸ نومبر كو "اسلامی بلاگ اور سائٹ كی ڈيزائننگ" كے موضوع پر مسلمان جوانوں سے مخصوص چھٹا سيمينار اور مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "MYCNetwork" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كے اسلامی مركز كی آفتاب ثقافتی فاؤنڈيشن كی كوشش سے یہ سيمينار اس مركز میں منعقد ہو رہا ہے۔
سائٹ اور اسلامی بلاگ كے ڈيزائنز، اسلامی بلاگ اور سائٹ كی ڈيزائننگ كے مقابلے میں حصہ لے كر اس سيمينار میں شركت كر سكتے ہیں۔
481464

نظرات بینندگان
captcha