بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے افغانستان كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ افغانستان نے آريانا، تمدن، افغان ٹی وی، آينہ اور راہ فردا چينلز نے ايران كے بنائے ہوئے ڈراموں كو كئی مرتبہ نشر كيا ہے۔
كہا جاتا ہے كہ ايران كے ریڈيو ٹی وی كے ادارہ بين الاقوامی امور كے توسط سے مريم مقدس، امام علی اور مردان آنجلس "اصحاب كہف" كے ڈرامے افغانستان كے ٹی وی چينلز كو ديئے گئے ہیں۔
481351