بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں " علوم قرآن، وحی پيغمبر، نزول كے بعد قرآن، قرآن اور قرائت، تحريف اور خدا كا جاويد معجزہ جيسے علوم قرآن كے مسائل كے بارے میں تحقيق كی گئی ہے۔
حجۃ الاسلام والمسلمين "محمد باقر سعيدی روشن" نے اس كتاب كی اشاعت كی خبر ديتے ہوئے ايكنا سے كہا ہے كہ اس كتاب میں قرآن كريم كی حقيقت، وحی كا مفہوم، وحی كی كيفيت، نزول قرآن، نزول قرآن كی كيفيت، پيغمبراكرم(ص) كے دور میں قرآن كريم كا لكھا جانا، اعجاز قرآن اور تاريخ اور تدوين قرآن كريم سے مربوط ابحاث كو ذكر كيا گيا ہے۔
483483