كتاب "شناخت نامہ قرآن كريم" كی اشاعت

IQNA

كتاب "شناخت نامہ قرآن كريم" كی اشاعت

14:19 - October 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1842533
ادب گروپ: حجۃ الاسلام والمسلمين "محمد باقر سعيدی روشن" كی تاليف كتاب "شناخت نامہ قرآن كريم" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے جيسے مركز مديريت حوزہ علمیہ قم كے پبليكيشنز نے شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں " علوم قرآن، وحی پيغمبر، نزول كے بعد قرآن، قرآن اور قرائت، تحريف اور خدا كا جاويد معجزہ جيسے علوم قرآن كے مسائل كے بارے میں تحقيق كی گئی ہے۔
حجۃ الاسلام والمسلمين "محمد باقر سعيدی روشن" نے اس كتاب كی اشاعت كی خبر ديتے ہوئے ايكنا سے كہا ہے كہ اس كتاب میں قرآن كريم كی حقيقت، وحی كا مفہوم، وحی كی كيفيت، نزول قرآن، نزول قرآن كی كيفيت، پيغمبراكرم(ص) كے دور میں قرآن كريم كا لكھا جانا، اعجاز قرآن اور تاريخ اور تدوين قرآن كريم سے مربوط ابحاث كو ذكر كيا گيا ہے۔
483483

نظرات بینندگان
captcha