انتخابات میں دين سے سوء استفادہ كرنے كے بارےمیں نجف كے دينی مراجع كا انتباہ

IQNA

انتخابات میں دين سے سوء استفادہ كرنے كے بارےمیں نجف كے دينی مراجع كا انتباہ

12:30 - November 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1843731
بين الاقوامی گروپ: نجف اشرف كے دينی مراجع نے عراق كے آئندہ پارليمانی اليكشن كے دوران اپنے سياسی مقاصد كے لیے دينی تعليمات سے سوء استفادہ كرنے كے بارے میں خبردار كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "اصوات العراق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نجف اشرف كے دينی مراجع نے ۳۰ اكتوبر كو اپنے ايك مشتركہ بيانیے میں كہا ہے كہ آئمہ مساجد و جمعہ كو اپنے خطبوں اور تقارير میں كسی سياسی گروہ كی حمايت نہیں كرنی چاہیے اور دينی اليكشن سرگرميوں كے دوران كسی خاص گروپ اور تنظيم كی تبليغ نہیں كرنی چاہیے۔
485373

نظرات بینندگان
captcha