فرانس میں قرآن كريم كے سائنسی اعجازكا جائزہ

IQNA

فرانس میں قرآن كريم كے سائنسی اعجازكا جائزہ

12:44 - November 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1844227
بين الاقوامی گروپ: "میڈٹيريرين اسلامی مطالعاتی انسٹیٹيوٹ" كی كوششوں سے فرانس كے "مارسيلی" میں ۷ نومبر كو "قرآن كريم كا سائنسی اعجاز" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے institut-imem حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ايك روزہ سيمينار میں قرآن وسنت نبوی(ص) كے سائنسی اعجاز كی عالمی انجمن كے سيكرٹری جنرل "عبداللہ بن عبدالعزيز المصلح" اور اس انجمن كے ركن اور قرآنی محقق "عبدل الہ الحيفی" اور "ياسن ملكی" شركت كر رہے ہیں۔
اس سيمينار میں قرآن كريم اور سيرہ نبوی(ص) كی تعليمات كی تشريح كے ضمن میں قرآن كے سائنسی اعجاز كا جائزہ ليا جائے گا۔
486642

نظرات بینندگان
captcha