فرانس میں "اسلامی معيشت" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

فرانس میں "اسلامی معيشت" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

12:42 - November 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1844234
بين الاقوامی گروپ: فرانس كی وزارت اقتصاد كی كوششوں سے فرانس كے دارالحكومت پيرس میں ۳ نومبر كو "اسلامی معيشت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے umma-united كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں فرانس كے وزير اقتصاد "كرسٹن لاگارڈ" اور رنو نيسان گاڑيوں كے ڈائريكٹر "كارلس گوسن" اور اس ملك كی ديگر اہم سياسی اور اقتصادی شخصيات نے شركت كی ہے۔
اس سيمينار كا مقصد دنيا كے مالی اور معاشی بحران سے نكلنے كے لیے جديد اقتصادی اور معاشی راہ حل كا جائزہ لينا ہے۔
486416

نظرات بینندگان
captcha