بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے umma-united كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں فرانس كے وزير اقتصاد "كرسٹن لاگارڈ" اور رنو نيسان گاڑيوں كے ڈائريكٹر "كارلس گوسن" اور اس ملك كی ديگر اہم سياسی اور اقتصادی شخصيات نے شركت كی ہے۔
اس سيمينار كا مقصد دنيا كے مالی اور معاشی بحران سے نكلنے كے لیے جديد اقتصادی اور معاشی راہ حل كا جائزہ لينا ہے۔
486416