غزنی يونيورسٹی كی لائبريری كو دينی كتابوں كا تحفہ

IQNA

غزنی يونيورسٹی كی لائبريری كو دينی كتابوں كا تحفہ

12:55 - November 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1844785
فن و ثقافت گروپ: افغانستان كی وزارت ہائيرايجوكيشن نے غزنی يونيورسٹی كو ۱۵ ہزار دينی كتابوں كا تحفہ دينے كی خبر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی صدائے افغان كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ غزنی يونيورسٹی كے چانسلر احمد شاہ رفيقی نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ افغانستان كی وزارت ہائيرايجوكيشن نے اس يونيورسٹی كی لائبريری كو پندرہ ہزار دينی، علمی اور ادبی كتابوں كا ہدیہ ديا ہے جن كی قيمت دس لاكھ افغانی روپیہ ہے۔
رفيقی نے مزيد كہا كہ غزنی كی تعمير نو كی صوبائی ٹيم كی جانب سے بھی ۴ ہزار ديگر كتابیں اس يونيورسٹی كو دينے كا فيصلہ كيا گيا ہے۔
487391

نظرات بینندگان
captcha