ملائيشيا میں چينی معماری كی طرز پر پہلی مسجد كی تعمير

IQNA

ملائيشيا میں چينی معماری كی طرز پر پہلی مسجد كی تعمير

13:00 - November 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1844798
بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كی رياست" كلانٹن" میں چينی معماری كی طرز پر پہلی مسجد كی تعمير كی گئی ہے جس كا نام "سلطان اسماعيل پترا سلور جوبلی" مسجد ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے چين كی خبررساں ايجنسی "شينھوا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ 3.7 ايكٹر كے رقبے پر تعمير كی جانے والی مسجد پر ۲۵ لاكھ ڈالر كی لاگت آئی ہے اور اس میں ہزار نمازيوں كی گنجائش ہے۔
یہ دو منزلہ مسجد بيجنگ كی قديمی ترين نيوجی مسجد كے مشابہ ہے اور ۲۰۰۵ء میں اس مسجد كی تعمير كا آغاز ہوا تھا اور اس كے اندرونی حصے كو انڈين اور اوزبك طرزكی معماری سے مزين كيا گيا ہے۔
486736
نظرات بینندگان
captcha