انقرہ میں امام رضا علیہ السلام نامی خطاطی كی نمائش كا انعقاد

IQNA

انقرہ میں امام رضا علیہ السلام نامی خطاطی كی نمائش كا انعقاد

13:32 - November 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1845688
فن وثقافت گروپ: انقرہ كے پينٹنگ ميوزيم میں بعض ايرانی خطاط "عباس اخوين" اور "كاظم خراسانی" كے خطاطی فن پاروں كی نمائش لگائی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے لگائی جانے والی یہ نمائش ۸ نومبر تك جاری رہے گی۔
ميوزيم كے سربراہ عمر عثمان گوندوغدو، ثقافت و سيروسياحت كے انچارج كی مشير محترمہ غمزہ آيريم، قومی روزنامہ گازنہ كے ایڈیٹر فرہاد كوچ اور فجر پبليكيشنز كے انچارج تونجر ناملی نےاس نمائش كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔
488449
نظرات بینندگان
captcha