بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Center-al-forqane" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آٹھ سال جاری رہنے والے اس تعليمی كورس میں مسلمان عربی زبان سكھیں گے۔
یہ كلاسیں ہر ہفتہ كو جمعہ اور ہفتہ كے دن منعقد ہوں گی اور ان كلاسوں میں عربی كلمات كے صحيح تلفظ اور صوت ولحن اور تجويد كے ذريعے قرائت قرآن كريم كی تعليم دی جائےگی۔
489076